Login for faster access to the best deals. Click here if you don't have an account.

Viagra of Gilgit (Salajeet) Individual - Private

2022-01-31 19:39   Services   Lahore   107 views Reference: 524

Location: Lahore

Price: 950 ₨


*100 اصلی ھیمالین خالص آفتابی سلاجیت گلگت بلتستان*


*السلام وعلیکم !*


سلاجیت قدرت کا ایک انمول تحفہ ہے. ہم پچھلے 14 سالوں سے گلگت بلتستان کے ہمالیہ پہاڑوں سے خالص سلاجیت نکالتے ہیں. ہم *100 فیصد* خشک سلاجیت پاکستان کے اندر اور بیرون ملک فراہم کرتے ہیں ہم اس کی تاثیر کی ضمانت دیتے ہیں مصنوعات کو *PCSIR* اور *CASH BACK* کی حمایت حاصل ہے ھمارے سلاجیت میں ملاوٹ کی ایک فیصد بھی گنجائش نہیں ہے. یہ ھماری گرانٹی ھے. یاد رکھیں خالص سلاجیت آپ کو گلگت بلتستان سے ھی ملے گا.


جب سلاجیت کو لینے کی بات آتی ہے تو اس بات کو یقینی بنائیں کہ آپ کو حقیقی چیزیں ملیں خشک سلاجیت کو اب تک کی سب سے پاکیزہ شکل کے طور پر جانا جاتا ہے خشک سلاجیت آپ کے ہاتھ میں پگھل جاتا ہے اور چپچپاتا ہے اس کا ذائقہ کڑوا ہونا چاہئے اور جب چائے کافی گرم پانی اور دودھ میں تحلیل کیا جائے تو اس کا رنگ بھورا سیاہ ہوتا ہے

*(پاؤڈر فارم پر بھروسہ نہ کریں)*


*سلاجیت کے فوائد*


1- سلاجیت جسمانی اور مردانہ کمزوری کی بہترین دواہے

2- یہ کمر ہڈیوں اور جوڑوں کے درد کےلئے بہترین ہے

3- سلاجیت ذیابطیس یا شوگر کے لیے بہترین دواہے

4- سلاجیت مردانہ اور زنانہ پوشیدہ امراض کےلئے بہت مفید ہے

5- عضو کی سختی ڈھیلا پن اور خواہش کی کمی کیلئے بے مثال ہے

6- سلاجیت موٹاپہ دور کرتی ہے

7- سلاجیت ڈیبریشن سستی اور بخار میں مفید ہے

8- یہ یاداشت کو تیز کرتی ہے

9- یہ پیشاب آور ہونے کی وجہ سے مثانہ کی صفائی کرتی ہے

10- سلاجیت اعضلات خلیوں اور پٹھوں کو مضبوط بناتی ہے


نوٹ:* بلڈ پریشر کے مریض استعمال نا کریں.*


*سلاجیت استعمال کرنے کا آسان طریقہ:*


سلاجیت استعمال کرنے کا سب سے اچھا وقت صبح ناشتے سے آدھا گھنٹہ پیھلے کا ھے. ایک کپ گرم دودھ میں چاول کے دانے کے برابر سلاجیت شامل کر کے استعمال کرنا ہے. استعمال کرنے کا طریقہ پارسل کے ساتھ بھی بھیجا جائے گا.


*Price*

*(اسلام آباد/لاہور/کراچی)*


*1بکس*: کی قیمت 750/- روپے ھیں. جس میں (8 سے 10 grams) خالص آفتابی سلاجیت ھوتی ھے. جو آپ 25 سے 30 دن استعمال کرسکتے ہیں.


نوٹ: استعمال کرنے کے طریقے کو غور سے پڑھیں


*اوپر بیجھیں گئے مسیج لازمی پڑھیں. کوئی بھی سوال ہو تو پوچھ سکتے ہیں.*